پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا،کامیابی کا تناسب49.60 فیصد رہا
تفصیلات کے مطابق نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں
طلبا و طالبات اپنا رول نمبر 80029 پر بھیج کر بھی اپنا نتیجہ معلوم کر سکتے ہیں