برازیل میں طیارہ گر کر تباہ،14 افراد ہلاک

برازیل کے صوبے بارسیلوز میں میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق EMB-110 طیارہ گرنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے کے بعد ایمازون سکیورٹی سیکرٹری نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “ابتدائی معلومات کے مطابق طیارہ شدید بارشوں کی وجہ سے حدِّ نگاہ بے حد کم ہو نے کے باعث بارسیلوس میں لینڈنگ کے دوران گِر گیا ہے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں