سی ایس ایس 2023 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے
اطلاعات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے نتیجہ جاری کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سی ایس ایس امتحان کیلئے 13008 امیدواروں نے حصہ لیا جس میں سے 398 امیدوار کامیاب قرار پائے۔
کمیشن کے مطابق کامیابی کی شرح 3.6 فیصد رہی