پاکستان ریلوے نے کرایوں میں پھر اضافہ کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے
اطلاعات کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق 19 ستمبر سے ریلوے کی تمام مال گاڑیوں، ایکسپریس ٹرینز اور سیلوںز پر ہوگا