جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی، جس کا اطلاق 17ستمبر سے ہو گا

ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی، جس کا اطلاق 17 ستمبر 2023 ء سے جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے ہوگا۔

موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر 2023ء کو ریٹائر ہو جائیں گے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں