پھر اضافہ پیٹرول کے نرخوں میں کر ڈالا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا 

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دی نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

 ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیا ہے جو تیس اپریل تک نافذ العمل رہے گا

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں