کھانسی کے کون سے دو سیرپ مضر صحت قرار دیئے گئے؟

ڈریپ نے کھانسی کے دو سیرپ مضر صحت قرار دیتے ہوئے فروخت پر پابندی لگا دی

تفصیلات کے مطابق ڈریپ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ  کھانسی کے دو سیرپ انسانی صحت کیلئے مضر ہیں ، ٹوزن ڈی سسپنشن ارپس پاوڈر کا ایک بیج غیر معیاری ہے ۔ ٹوراکس اور زونڈسیرپ کے 7 بیجز غیر معیاری ہیں

زونڈ سیرپ اور ٹوراکس میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدار زیادہ نکلی ہے جس کے باعث ان کے بیچز کی فروخت پر پابندی لگائی گئی ہے

Share
کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں