ٹوئٹر کے متبادل ‘بلیو اسکائی’کی مقبولیت میں اضافے کی کیا وجہ ہے؟

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ ٹوئٹر کی جانب سے ٹوئٹس کی تعداد کی حد متعارف کرانے کے بعد بلیو اسکائی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلیو اسکائی نے نئے سائن اپ کو عارضی طور پر غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

اگرچہ بلیو اسکائی ایپ کو استعمال کرنے کے لیے کوڈ کی ضرورت ہوتی ہے، اس کے باوجود یہ نئی ایپ کچھ صارفین کی آمد سے ہی مسائل کا سامنا کررہی ہے۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں