جنیوا میں روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس

اقوام متحدہ کے تحت پہلی بار جنیوا میں
روبوٹس نے پریس کانفرنس کر کے دنیا کو حیران کر دیا

دوران پریس کانفرنس روبوٹس نے صحافیوں کے تیکھے سوالات کا بھی سامنا کیا۔

اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیکنالوجی ایجنسی نے ایک نیوز کانفرنس میں روبوٹس کے ایک گروپ کو اکٹھا کیا جو جسمانی طور پر انسانوں سے مشابہت رکھتے تھے۔

صحافیوں کو ان سے سوالات پوچھنے کی دعوت دی گئی جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کے مستقبل کے بارے میں بحث چھیڑنا تھا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں