سونا 4,200 روپے مہنگا: ملک میں فی تولہ سونے کا نیا ریکارڈ ریٹ جاری
پاکستان میں سونا اور چاندی کی نئی بلندی: آج کے تازہ ترین نرخ
اسلام آباد (پاک رپورٹر): ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں اور آج کاروبار کے اختتام پر قیمتیں نئی تاریخی بلندی پر بند ہوئی ہیں۔
سونے کے ریٹ:
24 قیراط سونا (فی تولہ): جمعہ کو مارکیٹ 4,77,136 روپے پر بند ہوئی تھی، جو آج 4,200 روپے اضافے کے بعد 4,87,136 روپے پر کلوز ہوئی۔
24 قیراط سونا (10 گرام): جمعہ کی کلوزنگ 4,09,067 روپے کے مقابلے میں آج 10 گرام سونا 4,17,640 روپے پر بند ہوا۔
چاندی کے ریٹ:
چاندی (فی تولہ): آج صبح چاندی 7,379 روپے پر اوپن ہوئی اور دن بھر کی ٹریڈنگ کے بعد 171 روپے کے اضافے کے ساتھ 7,550 روپے پر کلوز ہوئی

