عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ

​27 اگست 2026ء کے تازہ ترین عالمی اور ملکی اعداد و شمار کے مطابق حکومت کو خام تیل فی لیٹر کس قیمت میں پڑ رہا ہے اور عوام کو کس ریٹ پر فروخت ہو رہا ہے، اس کی مکمل تفصیلی رپورٹ:

بنیادی اعداد و شمار​

عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت: $87.65 فی بیرل​

ایک بیرل : 158.98 لیٹر

​پاکستان میں ڈالر کا اوسط انٹربینک ریٹ: Rs. 277.43 فی ڈالر

حکومت کو فی لیٹر اصل خام لاگت

عالمی منڈی کا فی لیٹر ریٹ (ڈالر میں): 0.551$

پاکستانی روپے میں خام لاگت = 152.86 pkr

حکومتی فروخت اور لاگت کا موازنہ​

حکومت کی خام خریداری لاگت: Rs. 152.86 فی لیٹر​

پاکستان میں پیٹرول کی موجودہ سرکاری قیمت: Rs. 343.10

فی لیٹر​فی لیٹر فرق (مارجن اور ٹیکسز): Rs. 190.24 فی لیٹر​

(نوٹ: خام قیمت اور عوام کو پمپ پر ملنے والے ریٹ کے درمیان کا یہ Rs. 190.24 کا فرق ریفائنریز کے پروسیسنگ اخراجات، بین الاقوامی مال برداری و انشورنس، پیٹرولیم لیوی، کسٹمز ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور پیٹرول پمپ مالکان کے منافع پر مشتمل ہوتا ہے)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے