پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کردی۔

اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آپ کو 21 جون کو شوکاز دیا گیا، آپ نے مقررہ مدت کے دوران اطمینان بخش جواب نہیں دیا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں