سائفر متعلق سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری نے اپنے بیان میں کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے سابق وزیر اعظم کے خلاف سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا دیا۔

اطلاعات کے مطابق سابق سیکریٹری نے علاقہ مجسٹریٹ کو دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ امریکی سائفر ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ سائفر کو سیاسی مقاصد کے لیے سابق وزیر اعظم نے استعمال کیا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں