ایف ایم سی کارسویل جیل عملہ خواتین کیساتھ بدسلوکی کے الزامات میں سرفہرست

امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ایک فہرست شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جیل عملے کے خلاف جنسی ہراسگی کے الزامات میں ایف ایم سی کارسویل سرفہرست ہے

انہوں ںے بذریعہ ٹویٹ لکھا کہ
وفاقی جیل کے عملے کے خلاف جنسی زیادتی کے الزامات
2014 سے 2018 تک، فورٹ ورتھ میں ایف ایم سی کارسویل پر کسی بھی وفاقی جیل میں عملے کے ذریعے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور بدسلوکی کے الزامات کی سب سے زیادہ تعداد تھی۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں