توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلا م آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔توہین الیکشن کیس میں چیئرمین تحریک انصاف پیش نہیں ہوئے تھے۔عدم پیشی پر وارنٹ جاری کیے گئے۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں