ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، ڈالر کی قیمت میں 85 پیسے اضافے کے بعد 288 روپے 50 پیسے ہو گئی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تھا۔ انٹربینک میں آٹھ دن میں امریکی ڈالر 12 روپے 50 پیسے مہنگا ہوا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں