چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دو اگست کو جوڈیشل کمیشن جا اجلاس طلب کر لیا

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تقرری پر غور کیا جائے گا.

جسٹس محمد ابراہیم خان اس وقت قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ہیں۔

جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ تقرری کے بعد پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس کا عہدہ خالی ہوا تھا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں