راجن پور میں بس حادثہ،4 مسافر جاں بحق،20 زخمی

راجن پور کے علاقے فاضل پور میں تیزرفتار بس حادثے کا شکار ہو گئی،

بس الٹنے سے سخی سرور سے جیکب آباد جانے والے 4 زائرین جاں بحق ،20 سے زائد زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

بعض زخمیوں کی حالات تشویشناک ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں