مونال جانے والی گاڑی کو آگ لگ گئی،ٹریفک کی روانی متاثر

اسلام آباد کے سیاحتی مقام مونال جانے والی گاڑی کو آگ لگ گئی، جس کی وجہ سے سٹرک پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں

تفصیلات کے مطابق مونال جانے والی گاڑی کو آگ لگ گئی جس سے وہ جل کر خاکستر ہو گئی ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

گاڑی کو آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں