عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ
27 اگست 2026ء کے تازہ ترین عالمی اور ملکی اعداد و شمار کے مطابق حکومت کو خام تیل فی لیٹر کس قیمت میں پڑ رہا ہے اور عوام کو کس ریٹ پر فروخت ہو رہا ہے، اس کی مکمل تفصیلی رپورٹ:
بنیادی اعداد و شمار
عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت: $87.65 فی بیرل
ایک بیرل : 158.98 لیٹر
پاکستان میں ڈالر کا اوسط انٹربینک ریٹ: Rs. 277.43 فی ڈالر
حکومت کو فی لیٹر اصل خام لاگت
عالمی منڈی کا فی لیٹر ریٹ (ڈالر میں): 0.551$
پاکستانی روپے میں خام لاگت = 152.86 pkr
حکومتی فروخت اور لاگت کا موازنہ
حکومت کی خام خریداری لاگت: Rs. 152.86 فی لیٹر
پاکستان میں پیٹرول کی موجودہ سرکاری قیمت: Rs. 343.10
فی لیٹرفی لیٹر فرق (مارجن اور ٹیکسز): Rs. 190.24 فی لیٹر
(نوٹ: خام قیمت اور عوام کو پمپ پر ملنے والے ریٹ کے درمیان کا یہ Rs. 190.24 کا فرق ریفائنریز کے پروسیسنگ اخراجات، بین الاقوامی مال برداری و انشورنس، پیٹرولیم لیوی، کسٹمز ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور پیٹرول پمپ مالکان کے منافع پر مشتمل ہوتا ہے)

