سکردو کو بین الاقوامی ہوائی اڈے کا درجہ مل گیا

پہلی بین الاقوامی پرواز کے لینڈ کرتے ہی سکردو کو بین الاقوامی ایئرپورٹ کا درجہ مل گیا

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے سکردو لینڈ کر گئی۔

ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اور سکردو کو پوری دنیا میں متعارف کروایا ۔

بین الاقوامی پرواز پر سیاح جنت نظیر گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں