جسٹس (ر) مقبول باقر نے بطور وزیراعلی سندھ حلف اٹھا لیا

جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس سندھ میں جسٹس (ر) مقبول باقر نے نگران وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلی سندھ سے حلف لیا۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکار، اعلی سول و عسکری حکام سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیاگیا ۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں