صدر کا بیان،یہ تو ایک نیا پنڈورا باکس کھل گیا: سینیٹر مشتاق احمد

صدر مملکت کے بیان پر ردعمل میں سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ یہ تو ایک نیا پنڈورابکس کھل گیا،اگر صورتحال واقعی ایسا ہی ہے جیسا کہ صدر نے لکھا ہے تو یہ ریاست پاکستان،پارلیمنٹ، قانون سازی کیساتھ ساتھ 24کڑوڑ پاکستانیوں کی توہین ہے۔

معاملات ایک دفعہ پھر عدالتوں میں جائینگے۔ملک کے اعلی ترین منصب/آفس کے اس حال سےپاکستان کے حالات کا اندازہ لگایا جاسکتاہے،اللہ پاکستان پر رحم فرمائے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں