آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت بن گئی

آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کر دی گئی

تفصیلات کے مطابق قائم کردہ خصوصی عدالت عدالت میں ملک بھر میں درج مقدمات کی سماعت ہوگی۔اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت کریں گے۔

خصوصی عدالت میں مقدمات کی سماعت ان کیمرہ ہوگی

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں