چیئر لفٹ چلانے کیلئے انتظامیہ کا این او سی لازمی قرار

بٹگرام حادثے کے بعد چیئرلفٹ چلانے کیلئے این او سی لازمی قرار دیدیا گیا

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ تمام چیئرلفٹس کی فوری چیکنگ کی جائے

صوبائی حکومت کی جانب سے چیئرلفٹس کے حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں