جبری گمشدگی کے عالمی دن پر وی بی ایم پی کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا جائیگا

وائس فار بلوچ مسنگ پرسن (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام تیس اگست کو جبری گمشدگی کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد کیا جائیگا

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں،وکلا،طلبا اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو دعوت نامے جاری کر دیئے گئے ہیں

دوسری جانب لاپتہ افراد کے ورثاء کا پرامن احتجاجی کیمپ 5151 دن سے جاری ہے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں