ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ عہدے سے مستعفیٰ

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی چیئرمین ظاہرشاہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اطلاعات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے استعفے کی تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے اور وہ چیئرمین نیب سے ملاقات کرکے چلے گئے۔

قبل ازیں پراسیکیوٹرجنرل نیب سید اصغرحیدر نے جمعہ کو عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں