سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع ہو گئی

تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی

چیئرمین پی ٹی آئی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم بھی اسلام آباد سے اٹک جیل پہنچی۔

عمران خان کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے 9 وکلاء بھی سماعت میں موجود تھے۔

عدالت نے مذکورہ حکم جاری کر دیا

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں