قانونی ٹیم نے نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دیدی

لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی اہم بیٹھک ہوئی ہے۔جس میں قانونی ٹیم نے نواز شریف کو پاکستان واپسی کی کلیئرنس دیدی

اطلاعات کے مطابق اعظم نذیرتارڑ اور امجد پرویزملک نے نوازشریف اور اجلاس کے دیگر شرکا کو سابق وزیراعظم کو پاکستان واپسی کیلئے قانونی ٹیم نے بریفنگ دی

اطلاعات کے مطابق قانونی ٹیم نے کہا کہ نواز شریف کوپاکستان واپسی پرمقدمات میں قانونی مسائل پرکوئی مشکلات درپیش نہیں۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں