بلوچستان میں آپریشن،بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک

سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ اپنے ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا

اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشتگردوں کےخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشتگرد صدام حسین مسلم کو ہلاک کردیا گیا

ہلاک دہشتگرد صدام حسین مسلم، گرو اور جبار جیسے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا، آپریشن کےدوران دہشتگرد صدام حسین کا ایک اور ساتھی مقصود بھی مارا گیا

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں