ن لیگ کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت

ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبرکو جلسےکی اجازت دے دی

اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے لیے مسلم لیگ ن کو شرائط و ضوابط بھی بتائے ہیں اور کہا گیا ہے کہ جلسےکی انتظامیہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی سے الگ سے اجازت لےگی۔

ن سے لیے گئے حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کا نقصان پہنچنے پرپارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی رقم وصول کرے گی

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں