اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،چھ سال بعد 52 ہزار کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز  سے ہی تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس 52 ہزار  پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے

تفصیلات کے مطابق مئی2017 کے بعد پہلی بار  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دوبارہ 52 ہزار تک پہنچا ہے

یاد رہے کہ 25 مئی 2017 کو 100انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 53 ہزار 127پر پہنچ گیا تھا

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں