ججوں کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس طلب

چیف جسٹس نے ججوں کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا 

 تفصیلات  کے مطابق جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے

جوڈیشل کونسل کے ممبران میں چیف جسٹس پاکستان کے علاوہ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن شامل ہیں

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں