سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس،جسٹس مظاہر کو شوکاز نوٹس جاری

سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستان بار کونسل کی شکایت پر جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں ججز کیخلاف زیرالتوا شکایات کا جائزہ لیا گیا،سابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کے خلاف بھی شکایت کا جائزہ لیا گیا

  سپریم جوڈیشل کونسل نے شکایات پر جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 10 نومبر تک جواب طلب کر لیا ہے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں