جوہر آباد بازار میں اچانک آگ لگ گئی

جوہرآبادشہر کے مصروف ترین کاروباری مرکز کچہ بازار غلہ منڈی میں خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں درجنوں دکانیں اور ان میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیاریسکیو1122اورفائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں