وزیراعظم عمران خان کا امیرجنسی ہیلپ لائن911کی افتتاحی تقریب

وزیراعظم عمران خان کا امیرجنسی ہیلپ لائن911کی افتتاحی تقریب سے خطاب ممبر پی ایف یو جے/نوجوان صحافی سردار طیب خان بھی تقریب میں شریک
نوجوان صحافی نے تقریب کے اختتام میں ڈی سے اسلام آباد محمد حمزہ شفقات سے ملاقات بھی کی سچ کی تلاش کے اینکر پرسن سردار طیب خان نے حکومت کے امیرجنسی ہیلپ لائن 911کے آغاز کو سراہا اور کہا کے اس منصوبہ سے عام شہریوں کو وقت پر مفید اور مفت ایمرجنسی سروسز فراہم ہو گی موجودہ حکومت کے اقدامات عام آدمی جو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہیں جسکی ہمیں میڈیا پر تشہیر کے ساتھ ساتھ مثبت کاموں کو بھی اجاگر کرنا چاہیے پناہ گاہوں کے بعد یہ ایمرجنسی سروسز سے شہری مفت کال کر کے ہیلپ لیں سکے گئے وزیراعظم عمران خان نے اپنے اسٹاف پی آر او ٹو پی ایم عبدل رشید شاکر اور ظہیر عباسی سے خصوصی ملاقات بھی کی نوجوان صحافی سردار طیب نے کہا کے عمران خان کے چہرے میں خود اعتمادی دیکھ کر بہت حیران ہوا انہوں نے اپنی تقرری میں کہیں بھی اپوزیشن جماعتیوں یا موجودہ حالات کا ذکر نہیں کیا جو ایک مثبت اور زبردست اقدام تھا انکا کپتان سے نوجوان اب بھی پہلے سے بڑھ کر محبت کرتے ہیں میں سمجھتا ہوں جیسے کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں کیلن سونپ کیا تھا اسی طرح آئندہ کا الیکشن بھی عمران خان ہی جیتے گئے کیونکہ اب قوم میں شعور بیدار ہو چکا ہے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں