عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات ہو گی:مرکزی رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا،عیدالاضحی 29 جون کو بروز جمعرات ہو گی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا ہے۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں