جاپان نے پاکستان کو ہرا کر اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

جاپان نے سخت مقابلے کے بعد پاکستان جو ہرا کر اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دیدی

ملائیشیا میں جاری اذلان شاہ ایشیا کپ فائنل میچ 2-2 گول سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، جاپان کی ٹیم نے چار گول اسکور کیے جبکہ قومی ہاکی ٹیم صرف ایک گول اسکور کرسکی

جاپان نے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل کی جب کہ دوسرے کوارٹر میں دونوں ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کرسکیں

تیسرے کوارٹر میں پاکستان نے 1-2 کی برتری حاصل کر لی پاکستان کے احمد اعجاز نے 34 ویں اور عبدالرحمان نے37 ویں منٹ میں گول کیا

جاپان نے چوتھے کوارٹر میں میچ 2-2 سے برابر کردیا۔ جاپان کی جانب سے دوسرا گول کازوماسما نے 47 ویں منٹ میں اسکور کیا

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں