ٹی 20 ورلڈ کپ،کون سے پاکستانی کھلاڑی پہلی مرتبہ کھیلیں گے؟

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا ہے،اسکوارڈ میں شامل پانچ کھلاڑی پہلی مرتبہ کھیلیں گے

سلیکشن کمیٹی کے مطابق ورلڈکپ اسکواڈ میں بابراعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد رضوان، فخرزمان، اعظم خان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی،  شاداب خان، محمد عامر، عباس آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور ابرار احمد شامل ہیں

اسکواڈ میں شامل عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد، عباس آفریدی اور صائم ایوب پہلی بار ٹی20 ورلڈکپ کھیلیں گے

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں