پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو چت کر دیا

پاکستانی باکسر نے بھارتی باکسر کو ہرا دیا

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دے کر پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چیمپئن بن گئے

دونوں باکسر کے درمیان پہلا راؤنڈ سنسنی خیز رہا،دوسرے راؤنڈ میں پاکستانی باکسر بھارتی باکسر پر حاوی ریا،تیسرے راؤنڈ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کے ایک مکے نے بھارتی باکسر کو چکرا دیا 

 ریفری نے بھارتی باکسر کو ناک آؤٹ قرار دےکر پاکستانی باکسر کو فاتح قرار دے دیا

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں