ناروے کپ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کی دوسری کامیابی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو ہرا کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے یہ میچ 5-0سے جیتا ۔ 

پاکستان نے پہلے ہاف میں 2 اور دوسرے ہاف میں مزید 3 گولز اسکور کیے 

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے کاشف نے 2، محمد عدیل، محمد خان اور شاہد انجم نے ایک ایک گول اسکور کیا۔

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں