فیڈرل بورڈ میٹرک کے امتحانی نتائج کا اعلان بارہ جولائی کو کریگا

فیڈرل بورڈ نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا اعلان بارہ جولائی کو کریگا 

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے مطابق  نویں جماعت اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے سال 2024 کے نتائج کا اعلان 12 جولائی بروزجمعہ دن 11بجے کرے گا

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں