سمندری طوفان ،یاگی، چین کے بعد ویتنام سے ٹکرا گیا

ایشیا کا سب سے طاقتور  سمندری طوفان ،یاگی، چین کے بعد ویتنام سے ٹکرا گیا

تفصیلات کے مطابق دارالحکومت ہنوئی میں موسلادھار بارش ہوئی جبکہ طوفانی ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں

سمندری طوفان کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے اب طوفان کی شدت میں کمی آگئی ہے۔

 قبل ازیں چین میں طوفان نے تباہی مچائی تھی جس کے نیتجے میں لاکھوں افراد متاثر ہوئے تھے اور 8 لاکھ افراد کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی

Share

اپنا تبصرہ بھیجیں